استفتاء
اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی حیثیت کے موافق اپنی ہی ٹوپی اوڑھ کر نماز ادا کریں لیکن اگر مجبوری ہو جائے تو ننگے سر نماز پڑھنے سے بہتر یہی ہے کہ مسجد میں رکھی ہوئی صاف اور سالم ٹوپی سر پر رکھ کرنماز پڑھیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved