• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میت کو غسل دینے کی اجرت لینے کا حکم

  • فتوی نمبر: 30-104
  • تاریخ: 03 جنوری 2024

استفتاء

1۔مردہ کو غسل دینے والے کے لیے اجرت لینا کیسا ہے؟

2۔ اگر بغیر طلب کیے  کوئی ہدیہ دیدے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ عام حالات میں جائز ہے تاہم نہ لے تو زیادہ بہتر ہے۔

2۔ گنجائش ہے۔

ہندیہ (1/157) میں ہے:

غسل الميت حق واجب على الأحياء بالسنة واجماع الأمة، كذا في النهاية، ولكن إذا قام به البعض سقط عن الباقين، كذا في الكافي …………… والأفضل أن يغسل الميت مجانا وإن ابتغى الغاسل الأجر فإن كان هناك غيره يجوز أخذ الأجر وإلا لم يجز، هكذا في الظهيرية.

ردالمحتار (2/ 199) ميں ہے:

"(و الأفضل أن يغسل) الميت (مجانًا، فإن ابتغى الغاسل الأجر جاز إن كان ثمة غيره وإلا لا) لتعينه عليه.”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved