• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میلاد کے موقع پر بنائی جانے والی چیزوں کے کھانے کاحکم

استفتاء

سوال یہ کرنا تھا کہ جو چیزیں بارہ ربیع الاول کو بنتی ہیں وہ کھا لینی چاہییں اگر نہ کھائیں تو کیا کرنا چاہیے ؟بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اول تو لیا نہ کریں اور اگر لینی پڑ جائیں تو خود نہ کھایا کریں بلکہ کسی غریب  آدمی کو دے دیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved