• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منکرات محرم

استفتاء

محرم الحرام کےحوالے سے کچھ پوچھنا تھا ہمیں اس سے آگاہ کریں کہ جب محرم الحرام کاآغاز ہوتا ہے تو کچھ والدین اپنی بیٹیوں کو اپنے گھر لیجاتے ہیں اور دس یوم وہاں رکھتے ہیں اوربعض کاکہنا ہے کہ ان دس ایام میں اپنی عورت سے صحبت کرنا بھی ناجائز ہے اوران ایام میں شادی کرنا بھی ناجائز ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ باتیں من گھڑت ہیں شرع سے ان کا کوئی تعلق نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved