• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

رمضان میں داڑھی رکھنے والے کو امام بنانا

استفتاء

جو شخص داڑھی منڈواتا ہے اور رمضان سے قبل رکھ لیتا ہے اور رمضان کے بعد پھر وہ منڈوا دیتا ہے۔ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز تراویح پڑھنی شرعا کیسا ہے؟ وہ حضرات جو ان کے پیچھے پڑھتے ہیں ان کی نماز درست ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔

و يكره ( إمامة عبد) … و فاسق قال الشامي تحت قوله ( و فاسق) و هو الخروج عن الاستقامة و لعل المراد به من يرتكب الكبائر. إلى أن قال و أما الفاسق فقد عللوا كراهة تقديمه بأنه لا يهتم لأمر دينه و بأن في تقديمه للإمامة تعظيمه و قد وجب عليهم إهانته شرعاً… إلى أن قال بل مشى في المنية على أن كراهة تقديمه كراهة تحريم لما ذكرنا. ( شامی: 2/ 356) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved