• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

zakat ka hukam

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گوشۂ*** میں واقع*** ویلفیئر ٹرسٹ کا ادارہ ہے۔ گوشۂ شفاء ہسپتال میں مختلف شعبہ جات میں کام ہو رہا ہے، جس میں ایک شعبہ ڈائیلسز یونٹ کا ہے۔ ڈائیلسز یونٹ کو زکوٰۃ کے خص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** اور میری بیوی نے حج کے ارادہ سے کچھ پیسے جمع کیے ہیں۔ ہم لوگوں نے گذشتہ سال حج پر جانا تھا لیکن نہیں جا سکے۔ تو اب پوچھنا یہ تھا کہ آیا اس جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ ...

استفتاء ہماری دکان گلبرگ میں واقع ہے جہاں ہم دلہن کے عروسی جوڑے بیچتے ہیں۔ یہ جوڑے ہم خود نہیں تیار کرتے بلکہ مختلف کاریگروں سے خریدتے ہیں اور دکان کی ڈسپلے پر سجا کر لٹکا دیتے ہیں۔ بعض جوڑے فوراً بک جاتے ہیں اور بعض جوڑ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی زکوٰۃ کی رقم ایزی پیسہ یا کسی بھی ایسے طریقے سے کسی دوسرے شہر ارسال کرنا چاہے جس طریقے میں رقم کی کٹوتی ہوتی ہے، اب اگر وہ کٹوتی زکوٰۃ کے روپوں سے ہی ...

استفتاء ایک وقت میں ایک فقیر کو کتنی زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر رقم دینے سے کیا وہ خود صاحب نصاب نہیں بن جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک فقیر کو ایک وقت میں ...

استفتاء جناب آپ کے علم میں ہے کہ اکثر دیہاتوں میں غریب لوگ رہتے ہیں جن میں عورتیں بنسبت مرد حضرات کے زیادہ غریب ہوتی ہیں لیکن ان عورتوں کے پاس روایتی طور پر اکثر ایک سے لے کر تین چار تولے سونا زیورات کی صورت میں ہوتا ہے جو ...

استفتاء بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ صفر پر آجاتے ہیں مگر ان کے گھروں میں وسعت کے زمانہ کی بعض اشیاء مثلاً  ڈیکوریشن ۔۔۔ پینٹنگ اور گفٹ آئٹم ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ کی رقم ...

استفتاء اگر کسی کا داماد یا بہو غریب ہوں تو ان کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔ بشرطیکہ وہ مستحق زکوٰۃ ہوں۔ فتاویٰ شامی (3/ 344) میں ہے: ...

استفتاء ہمارے پاس گھر میں  زیور ہے اس کی زکوٰۃ ادا کرنی ہے، کس حساب سے اس کی زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی؟ قیمت خرید کے اعتبار سے یا قیمت فروخت کے اعتبار سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیمت فروخت کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو عشر نکالا جاتا ہے تمام اخراجات کو منہا کر کے نکالا جائے گا یا اخراجات منہا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ ...

استفتاء جو زیور عورت شادی کے موقع پر اپنے ماں باپ کے گھر سے لاتی ہے، اور جو سسرال والے شادی کے موقع پر اس لڑکی کو دیتے ہیں، اس سارے زیور کی زکوٰۃ کس کے ذمہ واجب ہے؟ آیا شوہر ادا کرے گا یا بیوی کے ذمہ ادا کرنا ہو گا؟ وضاح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے موقع پر ہم ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے، جو بہت وسیع تھا۔ شادی کے موقع پر جو سامان ملا تھا وہ بہت زیادہ تھا اور بعد میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مکان کو کرایہ پر  لیتے وقت مالک مکان کچھ رقم بطور زر ضمانت کے ایڈوانس لیتے ہیں، اس کی کیا حیثیت ہے؟ مالک اسے استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اس پر زکوٰۃ کس کے ذمے م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ایک عزیزہ ہیں جو کافی غریب ہیں میں نے اپنے طور پر معلومات حاصل کرکے ان کو مستحق زکوۃ سمجھ کر ایک دوست سے بات کی اس نے مجھے زکوۃ کی مد میں کچھ رقم دی۔ میں اس ...

استفتاء بخدمت جناب ڈاکٹر صاحب مد ظلہ العالی! گوشۂ***ہسپتال***میں واقع ٹرسٹ کا ہسپتال ہے، جس کا ایک نیا اور فعال شعبہ ڈائیلسز یونٹ کا بنایا گیا ہے۔ گوشۂ شفاء ہسپتال کے اس یونٹ میں مستحق زکوٰۃ مریضوں کے زکوٰۃ کی مد میں (اس...

استفتاء زکوٰۃ اور قربانی کے حوالے سے ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ میڈیکل سٹور میں تقریباً 600000 (6 لاکھ) کی مالیت کا سامان موجود ہے۔ جس کو سال گذرنا تو در کنار مہینہ پڑے رہنا بھی مشکل ہوتا ہے، جو روزانہ کی بنیاد پر آتا اور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس تین ایکڑ زمین ہے۔ جس میں سے ہم اپنے سال بھر کے خرچ کے لیے تقریباً ایک ایکڑ کی پیداوار کو گھر لے کر آتے ہیں اور باقی پیداوار کو بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسی صورت می...

استفتاء ***کے بھائی نے ایک زرعی زمین خریدی۔ ***کو اطلاع دی کہ ایسے ایسے زمین مل رہی ہے، لینی ہے؟ اس نے کہا میرے لیے بھی لے لو۔ چنانچہ لے لی۔ ابھی وہ زمین ان کے استعمال میں ہے، اس پر کچھ سبزیاں وغیرہ اگائی  جا رہی ہیں۔ جب زم...

استفتاء ایک غریب شخص نے کسی مالدار سے پلاٹ لینے کے لیے معاونت کی درخواست کی۔ غریب شخص مستحق زکوٰة بھی ہے اور ہر ماہ کرایہ کی وجہ سے اس کا گذارہ بہت تنگ ہے۔ لہذا وہ پانچ سے چھ لاکھ کا پلاٹ خریدنا چاہتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کسی ...

استفتاء میں نے چھیاسی ہزار روپے کسی سے لینے ہیں۔ گاؤں میں میرا گھر ہے جو کہ میں نے اپنے پیسوں سے بنایا ہے، جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ ہے، جو اپنی رہائش کے لیے بنایا ہے۔ چار مرلے کا ایک پلاٹ قسطوں پر لیا ہے، جس کی قیمت خرید...

استفتاء کیا پراویڈنٹ فنڈ کی رقم جس میں ہمارا اور کمپنی دونوں کا حصہ شامل ہے۔ اس پر زکوٰة دینا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کیا ہر سال دینا ضروری ہے، یا جب وہ رقم مل جائے اس کے بعد زکوٰة کی ادائیگی لازم ہو گی؟ نیچے دیے گئے ل...

استفتاء میں اپنے والد صاحب کے ٹریکٹر کے ذریعے لوگوں کے مختلف کام مثلاً ہل چلانا، بار برداری وغیرہ سر انجام دیتا ہوں، اور اس کے عوض پیسے وصول کرتا ہوں۔ ان پیسوں کی وصولی میں بعض اوقات کئی لوگوں کی جانب سے ایک دو سال کی تاخیر...

استفتاء میرے پاس پانچ تولہ زیور کی شکل میں سونا ہے، جس پر نگینے نہیں ہیں، اس سونے کا کیرٹ 20 ہے۔ 1۔ اس کی زکوٰة کس قیمت کے اعتبار سے دی جائے گی۔ جس قیمت پر ہم نے سنار سے خریدا تھا؟ یا جس قیمت پر 20 کیرٹ کا سونا زیور کی ڈ...

استفتاء ایک خاتون کے پاس پانچ تولے زیور تھا، اس کے علاوہ نقدی بھی تھوڑی بہت رہی ہے۔ دس سال سے اس کی زکوٰة ادا نہیں کی۔ اب خیال ہوا تو (1) زکوٰة کا کیا حکم ہے؟   زکوٰة کی ادائیگی می...

استفتاء ایک آدمی کے پاس 35 ہزار روپے کا موبائل ہے۔ مہنگی چار گھڑیا ہیں، جن کی قیمت 20، 20 ہزار روپے ہے، اور باری باری پہنتا ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے مہنگے 3 جوتے ہیں، ایک جوتا تو تقریباً لاکھ روپے کا ہے۔ کپڑے بھی عام استعمال ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved