• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

تکبیرکہنے والا کہاں کھڑا ہو؟

استفتاء

3۔فرض  نماز کی تکبیر کہنے کے لیے مؤذن کے لیے ضروری ہے کہ وہ امام صاحب کے پیچھے یا دائیں طرف کھڑا ہو ؟ یا صف  کے دائیں بائیں آگے پیچھے  کہیں سے تکبیر کہہ سکتاہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔بائیں طرف بھی کھڑے ہوکرکہہ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالی ٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved