• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

تصویر والے کپڑے میں نماز کا حکم

استفتاء

2۔ اگر نمازی کی شرٹ وغیرہ پر کوئی جاندار کی واضح تصویر ہو اور مسجد میں آکر معلوم ہو جبکہ وقت کی بھی تنگی ہو تو نمازی کیا کرے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. اگر نماز قضاءہونے کا اندیشہ ہو تو نماز ادا کر لے اور بعد میں اس نماز کا اعادہ کر لے اور اگر صرف جماعت فوت ہونے کا خوف ہو تو تصویر والے کپڑے تبدیل کر کے نماز ادا کرے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved