• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

استاد کا درسگاہ میں تجارتی حساب کتاب کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

۱۔ استاد مدرسہ کی طرف سے ملی ہوئی درسگاہ میں اپنا ذاتی تجارتی حساب کتاب کرسکتا ہے ؟

۲۔ یا کچھ سامان تجارت وقتی طور پر لا کر رکھ لے پھر لے جائے لاتا لیجاتا رہے اس کی اجازت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ اگر وقت فارغ ہے اور اس وقت میں مدرسے کی طرف سے کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور مدرسے کی انتظامیہ کوبھی اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو کرسکتے ہیں ورنہ نہیں ۔

۲۔ مدرسے کی انتظامیہ کو اعتراض نہیں تو اس کی بھی اجازت ہے ورنہ نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved