• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وتر کے بعد اجتماعی دعا

استفتاء

رمضان شریف میں وتر کے بعد اجتماعی دعا ہے یا کہ نہیں؟ اس کے بارے میں بھی بتائے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وتر کی نماز کےبعدا جتماعیت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر نفل کےبعد اجتماعی دعادرست نہیں، البتہ وتروں کے  فوراًبعد اور نفل سے پہلے اجتماعی دعا کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved