• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اللهم صل على محمد وعلى اله وبارك وسلم درود اوراس کے فضائل کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللهم صل على محمد وعلى اله وبارك وسلم

ظہر کی نماز کے بعد جو اس درود کو 100 دفعہ پڑھے گا اللہ پاک اس کو چار انعام دیں گے:

  1. 1. ساری زندگی اس پر قرضہ نہیں چڑھے گا۔
  2. 2. اگر پہاڑ جتنا(قرضہ بھی) ہو گا(تو) اللہ پاک اس کو ادا کروا دیں گے۔
  3. 3. اللہ اس سے کسی بھی نعمت کا سوال نہیں کریں گے۔
  4. 4. کسی تقصیر پر عذاب نہیں دیں گے۔

کیا یہ درودشریف مستندہے۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ درود شریف ذریعۃالوصول نامی کتاب میں موجود ہے مگر اس میں اس درود شریف  کا حوالہ نہیں دیا گیااسی طرح  اس کے  جن فضائل کا سوال میں تذکرہ ہےوہ بھی ہمیں نہیں ملے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved