- فتوی نمبر: 15-268
- تاریخ: 17 ستمبر 2019
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مردوں کی جماعت کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے کہ جیسے آج کل تراویح ہوتی ہیں تو عشاء کی جماعت گھر میں کروائی جاتی ہے تو کیا یہ غیر شرعی ہے؟ ایسا نہیں کرنا چاہیے؟ جواب واضح دلیل کے ساتھ جلد مطلوب ہے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں اصل تو یہ ہے کہ عشاء کی نماز مسجد میں باجماعت ادا کی جائے البتہ اگر کوئی عذر ہو تو گھر میں بھی عشاء کی جماعت کروا سکتے ہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved