• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(۱)کیاعورت کے انتقال پر اس کوشوہرغسل دے سکتاہے(۲)کیاشوہر کی وفات سے عورت کانکاح ختم ہوجاتاہے

استفتاء

1۔اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کا شوہر اس کو غسل دے سکتا ہے؟

2۔کیا وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے؟معتبر احادیث مبارکہ کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرما دیں تاکہ ہم درست رہنمائی حاصل کر سکیں.

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ نہیں دے سکتا.

2۔وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے البتہ اگر فوت ہونے والا شوہر ہو تو بیوی کے حق میں ادھر ختم ہونے تک نکاح کے کچھ اثرات و احکام باقی رہتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved