• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اسلامی بینکاری

استفتاء

آج کل ہمارے ملک میں کچھ ایسے بینک ہیں جیسے( میزان بینک،الفلاح بینک،دبئی اسلامی بینک وغیرہ) جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم اسلامی اصولوں پر کام کرتے ہیں اور دارالعلوم کراچی کے فتاویٰ پیش کرتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ ان بینکوں کے بارے میں شریعت کا حکم کیا ہے کیا ان کیساتھ کاروبا ر کرنا صحیح ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اسلامی بینکاری سے متعلق ایک کتابچہ بھیج رہے ہیں اس میں دیئے گئے امور کی روشنی میں ہم مروجہ اسلامی بینکاری کو سو فیصد اسلامی نہیں کہہ سکتے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved