• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میزان بینک میں کھاتہ کھولنا

استفتاء

میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

میزان بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔ اگر آمدن کا کوئی ذریعہ موجود ہے یا خود محنت کر کے کما سکتے ہیں تو مضاربہ اکاؤنٹ نہ کھولیں۔ اور اگر آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں اور خاتون خانہ ہیں یا اتنے بوڑھے ہیں کہ خود محنت نہیں کرسکتے تو ایسی مجبوری میں مضاربہ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved