- فتوی نمبر: 3-208
- تاریخ: 16 جولائی 2010
استفتاء
13۔ ایسے لوگ جو حدود اللہ کے مرتکب ہوتے ہیں ان سے میل جول رکھنا کیسا ہے؟ اس سے ہمارے ایمان اور ہمارے کپڑوں کی پاکیزگی میں کوئی فرق تو نہیں آئے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
13۔ حدود اللہ کے مرتکب سے کون لوگ مراد ہیں واضح کریں۔ البتہ ان سے میل جول رکھنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved