• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

چھٹی کرنےکی صورت میں کسی اور کو تیار کرنا اور اس کو اوور ٹائم ملنا

استفتاء

جو چھٹی مانگے گا اس کو اپنی جگہ کام کرنے کے لیے کسی دوسرے کو تیار کرنا ہوگا اور جو شخص اس کی جگہ کام کرے گا اس کو باقاعدہ اوور ٹائم ملے گا۔کیا اپنے ملازمین کے لیے کارڈیکس کلینک کا یہ انتظامی ضابطہ مقرر کرناجائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved