• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک وقت میں ایک سے زائدائمہ کی تقلیدجائزنہیں

استفتاء

مفتی صاحب! ایک وقت میں ایک سے زائد آئمہ کی تقلید کرنے میں کیا حرج ہے؟ کہ ایک مسئلے میں فلاں امام کی تقلید کر لی جائے اور دوسرے میں کسی اور؟حالانکہ  چاروں آ ئمہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہی مسئلہ بیان کرتے ہیں۔ برائے کرم مفصل جواب دیجیے گا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس میں حرج یہ ہے کہ ایسا کرنے سے نفس کو آزادی کی عادت پڑ جاتی ہے جو بعض اوقات آدمی کو کفر تک بھی پہنچا دیتی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved