• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بازو کاچوتھائی سے کم کھلارہنا

استفتاء

اگر گٹے یا بازو کے چوتھائی سے کم قصدا ً کھلا رہ جائے ۔تو کوئی کراہت تو نہیں۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صورتِ مسئلہ میں چوتھائی سے کم قصداً بازو کھلا رکھنا مکروہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved