• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا حضر علیہ السلام نبی اور زندہ ہیں؟

استفتاء

حضرت حضر علیہ السلام  بنی ہیں اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ وہ ہر جگہ آجاسکتے ہیں اور وہ آجکل بھی ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وہ نبی نہیں تھے اور راجح قول کے مطابق ان کی وفات ہوچکی ہے۔قرآن پاک میں ان کے ہر جگہ آنے جانے کا کچھ ذکرنہیں ملتا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved