• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

صحت انشورنس اورگاڑی کی انشورنس کروانا جائزنہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا صحت انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مروجہ انشورنس میں سود اور جوئےکی خرابی پائی جاتی ہے، اس لئےصحت یاگاڑی کی انشورنس کروانا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved