- فتوی نمبر: 4-298
- تاریخ: 13 دسمبر 2011
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
جو لوگ مکہ کے رہائشی ہیں انہوں نے طواف وداع نہیں کیا وہ جدہ سے واپس مکہ آئے اور پھر طواف زیارت کیا؟ کیا ان پر دم واجب ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بارہویں کے غروب آفتاب سے پہلے پہلے طواف زیارت کر لیا تو ٹھیک ہے ورنہ دم لازم آئےگا۔ اور اس شخص کے لیے طواف وداع واجب نہیں صرف مستحب ہے، لہذا اس کے ترک کی وجہ سے کوئی دم نہیں آئے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved