- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 2-361
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات, نکاح کا بیان
استفتاء
**** اور عمرو سوتیلے بھائی ہیں والدہ کی طرف سے ۔کیا**** کی حقیقی بہن کے بیٹے کی بیٹی کا نکاح عمرو سے ممکن ہے؟
غلام حسین
پہلی بیوی —————— دوسری بیوی
ایک بیٹا ایک بیٹی —————عمرحیاب
غلام مصطفیٰ
بیٹی
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں عمر حیات کا نکاح غلام مصطفی کی بیٹی کے ساتھ درست نہیں۔0
القسم الأول المحرمات بالنسب…..وأما الأخوات فالأخت لأب وأم والأخت لأب و الأخت لأم وكذا بنات الأخ والأخت وإن سفلن.(عالمگیری:ص273ج1) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved