• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح نامے پر غیر نکاح خواں کا مہر لگانا اور دستخط کرنا

استفتاء

کسی نے نکاح پڑھایا حقیقتاً۔ مگر نکاح نامہ بناتے وقت نکاح خواں کا مہر ودستخط دوسرے مولوی صاحب نے کردیا۔ جیسا کہ عام طور پر  دیہاتوں میں امام مسجد نکاح پڑھاتے ہیں جو باضابطہ عالم  نہیں ہوتے  اور مہر وغیرہ ان کے پا س نہیں  ہوتا۔ لہذا ایسی مجبوری  کی صورت میں دوسرے مولوی صاحب اپنی مہر لگا سکتے ہے؟کیا جھوٹ کی صورت تو نہ ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مجبوری میں ایسا کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

 

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved