استفتاء
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ زمین پر بیٹھ کر کوئی دوسرا قرآن پڑھ رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں کیا اس کے پاس کرسی پر بیٹھ سکتے ہیں اور اگر قریب نہیں تو کتنے فاصلے پر بیٹھ سکتے ہیں؟ برائے مہر بانی اس مسئلہ کو تفصیل سے تحریر فرمادیں ۔ جزا کم اللہ خیراً
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً