• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

1. وطی فی الدبر کا حکم 2. بیوی کا اپنے شوہر کا آلہ تناسل منہ میں لینے کا حکم

استفتاء

1- غلطی سے آگے کے بجائے پیچھے سے ہمبستری کرلیااوربہت شرمندہ ہے ابھی معافی چاہتے ہیں اللہ کی تو کیا نکاح ٹوٹ گیا؟اس صورت میں کیا کیا جائے کفارہ اداکرناضروری ہوگا؟

2۔سات سال ہوئے شادی کو شوہر اوربیوی کی رضامندی سے شوہر کا جزمنہ میں ڈالتی رہی لیکن ابھی پچھتاواہے اورگناہوں کی معافی مانگناچاہتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔پاخانے کے مقام میں یہ عمل سخت گناہ تھا،سچے دل سے توبہ واستغفار کریں فی الحال نکاح باقی ہے ۔

2۔یہ عمل بھی جائز نہیں تھا توبہ واستغفار کریں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved