مزید فتاوی
مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں ۔کیا یہ حدیث ہے ”
تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوا ۔دوسرا وہ جس نے تم کو بیٹی دی اور تیسرا وہ جس نے تم کو علم سیکھایا "
مذکورہ روایت ان الفاظ کے ساتھ ہمیں اہل سنت کے ذخیرہ کتب احادیث میں نہیں ملی ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved