- فتوی نمبر: 19-313
- تاریخ: 24 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
HP فلپس کمپنی کا مال سپلائی کرنے کے لیے افراد رکھنے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اخبار وغیرہ میں اشتہار دے دیا جاتا ہے یا پھر کوئی ملازم کام کر رہا ہے تو اس کے تعلق کی بناء پر کوئی ملازم آتا ہے تو محض تعلق کی وجہ سے ملازمت نہیں دی جاتی بلکہ اس کی ایمانداری، نمازی ہونا اور مارکیٹ کے کام سے واقفیت وغیرہ کی بنیاد پر ترجیح دی جاتی ہے اور ملازم رکھ لیا جاتا ہے۔
ملازم رکھنے میں مذکورہ بالا طریقہ اختیار کرنا شرعاً کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ملازم رکھنے کا مذکورہ طریقہ کار درست ہے۔
قال تبارک و تعالیٰ: (القصص: ۲۶) (القصص: ۲۶)
اِنَّ خَیْر مَنِ استاجرتَ القوِیٌّ الامِین۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved