• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کے سجدے سے متعلق دو احادیث کی تحقیق

استفتاء

1۔حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں  کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورتوں کو مردوں کی طرح رکوع کرنا چاہیے لیکن وہ اپنے بازو کو اپنے جسم کے قریب رکھیں اور مردوں کی طرح  نہ پھیلائیں جب وہ سجدہ کریں  تو اپنے دونوں بازو جسم کے قریب رکھیں، رانیں ان کے پیٹ کے قریب اور ان کے گھٹنے ان کے سینے کے قرب ہوں [صحیح بخاری، جلد:1 کتاب:10، حدیث:284]

2۔ حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں  کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عورتیں رکوع کے وقت اپنے بازو اپنے جسم کے قریب رکھیں اور سجدے میں رانیں پیٹ کے قریب رکھیں۔ [صحیح مسلم، کتاب 4، حدیث: 1335]

کیا یہ حدیث مسلم وبخاری میں ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں یہ دونوں حدیثیں بخاری ومسلم میں نہیں ملیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved