• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک حدیث کی تحقیق

استفتاء

قرآن مجید میں ہے کہ  حضرت ابراہیم ؑ کے والد کا نام آذر تھا ، وہ بُت پرست تھے جبکہ آپﷺ کی حدیث ہے کہ میرا شجرہ پاک  ہے اور دور جاہلیت میں بھی ان میں سے کوئی مشرک نہیں تھا ۔ اس کی وضاحت فرمادیں کہ اس میں کیا تطبیق ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی کوئی حدیث نہیں ہے جس میں آپﷺنے یہ فرمایا ہو کہ میرے شجرہ میں دور جاہلیت میں بھی کوئی مشرک نہیں تھا لہٰذا جب کوئی ایسی حدیث ہی نہیں تو تعارض بھی نہ رہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved