• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

” اللہ تعالیٰ جس کو50بار محبت کی نگاہ سے دیکھیں اسکو نماز کی توفیق ملتی ہے “کیا یہ حدیث ہے؟

استفتاء

ایک غیر عالم ہمارے بزرگ بیان میں کہہ رہے تھے کہ “اللہ تعالی  جس کو 50 دفعہ دن میں محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اسے مسجد میں نماز پڑھنے بلاتے ہیں اور جس کو 70 دفعہ محبت سے دیکھتے ہیں اسے اپنے راستے میں نکلنے کی توفیق عطا فرماتے ہیں”کیا یہ حدیث ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کافی تلاش کے باوجود مذکورہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کی حدیث نہیں ملی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved