• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زمین کو زمین کے بدلےاجارہ پر دینے كا حكم

استفتاء

زمین کو زمین کے بدلےاجارہ پر دینا کیساہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر دونوں  زمینوں کی منفعت ایک ہو مثلا دونوں زرعی زمینیں ہوں  یا دونوں رہائش کے لیے ہوں  تو پھر جائز نہیں اور اگر دونوں کی منفعت مختلف ہو مثلا ایک زرعی زمین ہو  دوسری رہائش کے لیے تو پھر جائز ہے۔

شامی (9/105) میں ہے:

(‌إجارة ‌المنفعة ‌بالمنفعة تجوز إذا اختلفا) جنسا كاستئجار سكنى دار بزراعة أرض (وإذا اتحدا لا) تجوز كإجارة السكنى بالسكنى واللبس باللبس والركوب ونحو ذلك

شرح المجلہ (2/544) میں ہے:

وتفسد أيضا اجارة المنفعة بالمنفعة اذا اتحد جنسا كإجارة سكنى بسكنى دار أخري وأما لو اختلف المنفعتان جنسا كاستئجار سكنى دار بمزارعة ارض فإنها تصح

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved