• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت سے متعلق ایک سابقہ فتوے پر سوال کا جواب

استفتاء

ہم نے آپ کے ادارہ سے وراثت سے متعلق ایک فتویٰ (33/330) لیا تھا ، ا س فتوے میں زید صاحب کی زوجہ کو حیات لکھ کر فتویٰ لیا  تھا جبکہ وہ  فوت ہوگئیں تھیں اور مرحومہ کی وفات شوہر کے بعد ہوئی تھی، مرحومہ کے والدین مرحومہ سے پہلے فوت ہوگئے تھے، سوال یہ ہے کہ زید کی زوجہ کا حصہ کس کو  ملے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں زید کی زوجہ کا حصہ ان کی اولاد کو ملے گا اور تقسیم کی  صورت یہ  ہوگی کہ  بیٹے کو بیٹی سے دگنا ملے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved