• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بریلوی کے پیچھے نماز پڑھنا

استفتاء

1- کیا بریلوی کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟اگر نماز پڑھ لی بعد میں اس کو دہرانا ہے یا نہیں؟

2۔اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی مسلک کی مسجد ہو لیکن بریلوی مسجد سے تھوڑے سے فاصلے پر ہو تو کس مسجد میں نماز ادا کرے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1- بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے اور دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔البتہ بریلوی چونکہ بدعتی ہیں اس لیے بغیر مجبوری کے ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

2- اگر اپنے مسلک کی مسجدمیں جانا زیادہ دشوار نہ ہو تو اپنے مسلک کی مسجد میں نماز ادا کرنی چاہیے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved