• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ریل گاڑی میں ایک ہی جگہ دو جماعتیں کرنا

استفتاء

اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین  آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔

1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔

2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئی بار قبلے کا بہت فرق ہو جاتا ہے ۔قبلے کی  آخری حدکتنی ہونی چاہیے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ریل کے اندر ایک ہی جگہ متعدد بار جماعت ہو جاتی ہے ۔اس میں کچھ حرج نہیں ۔

2۔45ڈگری سے زیادہ فرق ہو تو نماز نہیں ہوتی ورنہ ہو جاتی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved