• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیث(جب اللہ کسی کو بیٹا عطا کرتا ہے تو کہتا ہے جا اور اپنے باپ کا بازو بن ۔۔۔الخ) کی تحقیق

استفتاء

جب اللہ کسی کو بیٹا عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا اور اپنے باپ کا بازو بن جا اور جب بیٹی عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا میں تیرے باپ کا سہارا بنوں گا۔اس حدیث کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث ہمیں کتب حدیث میں نہیں ملی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved