• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

’’تمام بڑے قد والے احمق ہیں سوائے عمرؓ کے‘‘ یہ حدیث ہے یا نہیں؟

استفتاء

كل صغير فتنة الا علي ، كل كبير احمق الا عمر

ما سوا حضرت علی ؓ کے تمام چھوٹے قد والے فتنہ ہوں گے ، اور تمام بڑے قد والے ماسوا حضرت عمر  ؓ کے احمق ہوں گے۔

کیا یہ بات درست ہے، اور کیا یہ حدیث ہے؟  اگر حدیث ہے تو حوالہ فراہم کردیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ذخیرہ احادیث میں ہمیں اس طرح کی کوئی حدیث نہیں ملی،اور مضمون کے اعتبار سے بھی یہ بات درست معلوم نہیں ہوتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved