• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

آغاخانی فرقے کےعقائد

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے۔

کیا آپ آغا غانی فرقے کے اعتقاد کے متعلق رہنمائی کر سکتے ہیں؟ اہل سنت گھرانے کا لڑکا آغا خانی لڑکی سے شادی کا خواہشمند ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آغا خانی اسماعیلی فرقے کو کہتے ہیں اور ان کے عقائد کفریہ ہیں۔ لہذا اہل سنت لڑکے کی آغا خانی لڑکی سے شادی کرنا جائز نہیں۔

ان کے عقائد کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو ’’ہمارے اسماعیلی مذہب کی حقیقت اور اس کا نظام‘‘ مؤلف ڈاکٹر زاہد علی، نیز ملاحظہ ہو ’’آغا خانیت علمائے امت کی نظر میں‘‘ مرتب فیض اللہ چترالی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved