• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا مصرف

استفتاء

محترم ومکرم گزارش ہے کہ میں نے اپنی  آمدن کا کچھ حصہ اللہ کی راہ کے لیے مخصوص کیا ہے ۔میں اس رقم کو کہا ں کہاں خرچ کرسکتا ہوں ؟اور اس رقم کو کسی بچے یا بچی کی شادی یا جہیز پر خرچ کیا جاسکتا ہے ؟برائے مہربانی تفصیل سے راہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں  آپ یہ رقم کسی بھی نیک کام میں خرچ کرسکتے ہیں ،نیزبچہ یا بچی اگر غریب ہوں تو ان کی شادی یا ضروری جہیز میں بھی خرچ کر سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved