• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات عقائد و نظریات

استفتاء آج کل ایک کریم جس کا نام حسن یوسف ہے۔ اس کی مشہوری کے لیے اشتہار بھی لگائے گئے ہیں اور دیواروں پر لکھائی بھی کی گئی ہے۔ جنرل سٹوروں پر فروخت ہورہی ہے۔ 1۔ یہ نام رکھ کر حضرت یوسف علیہ السلام کی توہین لازم آتی ہے ک...

استفتاء چونکہ***  آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ گاہک نے کوئی کام کروانا ہے اور کہتا ہے یہ پرزا مثلاً فلٹر بھی خود ہی بازار سے خرید کر لگا دو، میں اس کے پیسے دوں گا۔ *** آٹوز والے بازا...

استفتاء کیا عورت کا اکیلے سفر کرنا جائز ہے اس پر فتن دور میں یا نہیں؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کی کتنی مسافت ہے اور اگر عورت کا شوہر کہے کہ تم اکیلی آجاؤ، مثال کے طور پر عورت کا گھر پشاور میں ہے اور اس کے ماں باپ لاہور میں ر...

استفتاء *** کے پاس ایک گائے ہے ، بکر اس میں شرکت کرنا چاہتا ہے، رضامندی سے جانور کی قیمت بیس ہزار روپے مقرر ہوگئی اور***نے دس ہزار روپے کے عوض آدھی گائے بکر کو بیچ دی۔ لیکن بکر نے حصہ شراکت مبلغ دس ہزار روپے  *** کو نقد ادا...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاؤں سے مسجد میں بدبو آ رہی تھی۔ اس صورتحال سے خطیب صاحب  اور بہت سے نمازی  سخت پریشان تھے۔ بدبو سے نجات کی دو ہی صورتیں تھیں: ۱۔ بیت الخلاء ختم کر دیئ...

استفتاء ہمارے والد ( مرحوم ) نے **** **** کے ایک لاکھ روپے دینے ہیں۔ **** **** جو کہ **** کا بھائی ہے۔ **** نے **** سے ایک لاکھ روپے لینے ہیں۔ **** لاپتہ ہے بقول **** **** کے۔ **** کہتا ہے کہ **** اقرار کرتا تھا کہ جب ہم پی...

استفتاء ****نے اپنے گھر کی چوکھٹ پر یہ عبارت لکھ کر کندہ کر دی " ہذا من فضل یا عطار" ۔ جبکہ قرآن مجید میں سورہ نمل کی آیت نمبر 40 ہے کہ " ہذا من فضل ربی )...

استفتاء ***درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ہو...

استفتاء ***جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال  گھر واپس ن...

استفتاء میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس کی تفصیل درج ذیل ہیں۔ برائے مہربانی قرآن و حدیث  کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں کہ یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اس کام کا نام Online fotore Trading ہے۔ یہ ٹریڈنگ ...

**** کے ذمہ **** کا 75000  روپے تھے، اس کا عرصہ ایک سال رکھا تھا۔ چونکہ **** کے اوپر ******** کا  4 لاکھ  تھا۔ **** نے اپنی مرضی سے ******** کو بولا کہ یہ **** مجھے ذمہ دار کردو، **** نے **** کو بتایا کہ یہ **** جو ہے مجبور ہے اس کے پاس رقم ادا کر...

استفتاء 14۔ایسا کنواں یا ایسی جگہ جہاں سے  کافر اور شیعہ  پانی  لیتے ہوں ان کے ہاتھ  ڈالنے سے کیا وہ پانی  پاک رہے گا؟ کیا مسلمان کے لیے وہ پانی استعمال کرنا جائز ہے؟ اس طرح کھانے پینے کی پاک چیزیں  جو کافر کے ہاتھو ں سے  ہ...

استفتاء والد صاحب نے بڑے بیٹے کو کاروبار  کے لیے رقم دی، بڑا بیٹا اس کاروبار  کو چلاتارہا اور اس سے  مشترکہ طور پر گھر کا خرچہ چلتارہا، تھوڑے عرصہ کے بعد دوسرا بیٹا **** کاروبار میں شریک ہوا، اس نے کاروبا ر میں خوب محنت کی ...

استفتاء ہماری ایک چھوٹی بچی کا نام "خدیجہ " ہے ۔ سب اسے پیار سے "تیجو" کہتے ہیں۔ ایسا کہنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہہ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالی ٰ اعلم...

استفتاء سب سے پہلے میں استاذجی سے اپنے لیے ہدایت پر استقامت کی دعا کی درخواست کرتاہوں امید ہے استاذجی محروم نہ فرمائیں گے۔ استاذجی چند مسائل کے بارے میں مشکل ہے حل فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔ اس دور میں جبکہ لوگ دین سے دو...

استفتاء کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور اہل علم حضرات اس شخص کے بارے میں جو کہ ایک کتاب تحریر کرتا ہے جس کا نام (پردے چاک) (جو صرف آپ بیتی ہے)  اس میں انہوں نے اپنے قتل کا ایک واقعہ تحری کیا ہےجو کے ان کے مخالفین نے بنایا تھا...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے اس طور پر کاروباری سکیم جاری کر رکھی ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہاں سرمایہ جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے ۔شروع شروع میں دس دن کے بعد سرمایہ دو گنا کر کے واپس کرتے تھے ۔اور اب ستر 70 دن کے بعد رقم...

استفتاء کیا کہتے ہیں علمائے کرام اس شخص کے بارے میں جو قران پاک کے ترجمہ میں تحریفات کرتے ہوئے جگہ جگہ مرزا غلام احمد قادیانی (لعین) اور اس کے خلفاء کے موقف کی تائید کرے اور دوسری طرف حلفیہ بیان دے اور قسمیں کھائے کہ میں حی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved