• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء ایمان و یقین کو بڑھانے کے لیے دعوت و تبلیغ کے علاوہ اور کون کون سے طریقے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نیک اور متبع سنت لوگوں کی مجلس میں بیٹھنا، ایمان و اعمال کا مذاکرہ کرنا  اور ...

استفتاء ایک آدمی جو کہ غصہ کی حالت میں تھا اسی دوران گھر گیا تو گھر والوں نے کہا کہ نماز پڑھی ہے؟ تو اس نے کہا کہ " نہیں پڑھی اور نہ ہی پڑھنی ہے، کیونکہ عزت نماز پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ عزت تو پیسے سے حاصل ہوتی ہے"۔ ا...

استفتاء ۱۔ جو بچیاں مدارس میں پڑھتی ہیں انکے لیے ایام ماہواری میں قرآن مجید اور کتب حدیث شریف کو مس کرنے اور انکی تلاوت کا کیا طریقہ اور حکم ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ ماہواری کے ا...

استفتاء لال مسجد یا مدرسہ حفصہ کا جو کہ آجکل زد عام ہے۔ نماز بردران اور دیگر حافظ یا حفاظ علمائے کرام مرد بچے بچیاں جو کہ ہزاروں کے حساب سے دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور ان کا مطالبہ بھی سنت رسول کی پیروی اور اسلامی ملک می...

  استفتاء 1۔ آج کل ٹی وی پر یہ لوگ آرہے ہیں اور قران و حدیث کے حوالہ جات بھی بتاتے ہیں مثلاً ذاکر نائیک اور ڈاکٹر اسرار،آیا ان لوگوں کی باتوں کا اعتبار کیا جائے گا یا نہیں وضاحت فرمائیں؟ الجواب...

استفتاء 1۔ مروجہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2۔ اس میں شریک ہونا معصیت ہے یا باعث ثواب؟3۔ اس میں قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ حاصل کرنا اور اسے سے عمرہ کرنا یا اس رقم سے استفادہ کرنا؟ الجواب...

استفتاء 12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔ الجواب مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وج...

استفتاء جھنگ کے عامل حافظ **** کے بارے میں پہلے مفتیان کرام نے ایک استفتاء کے جواب میں عامل**** کے فاسق و فاجر اور گمراہ ہونے کا فتویٰ دیا تھا۔ اور اس فتویٰ میں یہ بھی لکھا تھا کہ عامل ****سے بیعت ہونا بھی ناجائز ہے۔ بلکہ ا...

استفتاء ایک شخص جو کہ مشہور عامل ہیں ( جو جادو اور بندش کے توڑ میں ماہر سمجھے جاتے ہیں ) مسلک اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی کے ایک بڑے اور مشہور مدرسہ سے دورہ حدیث کر کے  سند یافتہ عالم ہیں۔ حافظ بھی ہیں۔ ظاہری حلیہ شریعت کے...

استفتاء 12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔ الجواب مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وج...

استفتاء کیا کہتے ہیں علمائے کرام اس شخص کے بارے میں جو قران پاک کے ترجمہ میں تحریفات کرتے ہوئے جگہ جگہ مرزا غلام احمد قادیانی (لعین) اور اس کے خلفاء کے موقف کی تائید کرے اور دوسری طرف حلفیہ بیان دے اور قسمیں کھائے کہ میں حی...

استفتاء ۱۲ربیع الاول والے دن جو محفلیں قراٗت و نعت و بیان وغیرہ ہوتی ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ تفصیل سے بتائیں: الجواب مروجہ محفل قرء ات و نعت تو بذاتِ خود مکروہ ہیں ۔اور بیان کی محفل تخصیصِ...

استفتاء رواية الحديث المسلسل بالمصافحةصافحت أنا الدكتور محمد طاهر القادري أي الصالح ................ و أسمعته " الحديث المسلسل بالمصافحة" كما صافحني و أسمعني ...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے ؟ مثلاً زید (فرضی نام)نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قرآن کی قسم کھائی ہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا ۔  پھر اس نے وہ کام کر لیا ۔ تو کیا زید قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں ؟ اور نتیجتاً  ...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے اس کے بارے میں قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت چاہتا ہوں۔میں گوجرانوالہ کا باسی ہوں تبلیغ کے سلسلے میں اڑھائی ماہ کے لیے سری لنکا تشکیل ہوئی۔ اس کا شمالی علاقہ گرم ہے، روزانہ دو تین مرتبہ...

استفتاء محض دل کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کوئی عورت اپنے قابلِ اعتماد ساتھی (مثلاً شوہر،والدین،دوست وغیرہ) سے اپنے اوپر ہونے والے ظلم یا زیادتی کا تذکرہ کر سکتی ہے ؟ کیونکہ اس صورت میں اسے ہمدردی و تسلی کے الفاظ سے نارمل ہونے ...

استفتاء 1۔ غزوہ کیا ہے؟ اور کیا یہ احادیث غزوہ کی نسبت سے صحیح ہیں یا نہیں؟ جو نیچے دی گئی ہیں۔(۱)میری امت کے دو گروہوں کو اللہ نے جہنم کی آگ سے بچا لیا، ایک گروہ وہ جو غزوہ ہند میں حصہ لے گا او...

استفتاء ہمارے گھر کے سامنے بریلوی مسجد ہے اور گھر سے  چند منٹ کے فاصلے پر دیوبندی مسجد ہے ہم کس مسجد کی اذان کا جواب دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ بریلوی مساجد کی اذانیں خلاف س...

استفتاء (قرآن وحدیث میں اللہ تعالیٰ کے دیکھنے ،سننے ،کلام کرنے،ہنسنے،ہاتھ اور پاؤں وغیرہ کا ذکرآیا ہے۔ اس کی حقیقت وہی جانتاہے وہ مخلوق کو صفتوں سے پاک ہے۔)توپھر میرے ذہن میں اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے  میں کچھ ایسا تصو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved