(1)کیا قبر کو چو منا جائز ہے ؟ (2) قبر کو تعظیماً سجدہ کر نے کا کیاحکم ہے ؟
استفتاء (1)کیا قبر کو چو منا جائز ہے ؟ (2)تعظیما قبر کو سجدہ کرنے کاکیا حکم ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلو ب ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2قبرکوچومنااورتعظیماسجدہ کرناجائزنہیں۔شرح ا...
View Detailsفاتحہ خوانی میں ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا
استفتاء کیا اہل میت کے گھر پر جا کر تعزیت یا فاتحہ خوانی مسنون ہے ؟ نیز موجودہ مروجہ تعزیت کا طریقہ یہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر آنے والا سورۃ فاتحہ کہہ کر ہاتھ اُٹھاتا ہے اور سب لوگ اس کے ساتھ ہاتھ اُٹھاتے ہیں اور فاتحہ پڑ...
View Detailsایصال ثواب کی مجالس میں نیک نیتی سے شرکت کرنا
استفتاء کیا موجودہ مروجہ جنازے کے بعد اجتماع ثانی ختم کے نام پر یا ایصال ثواب کے نام پر بدعت ہے یا نہیں؟ اگر بدعت ہے تو اس میں علماء کا تقریر کرنا اور عوام الناس کا شامل ہونا بدعتی کی تعظیم میں شامل ہے یا نہیں، اگر یہ مروج...
View Detailsکیا مردےہماری آواز سنتے ہیں؟
استفتاء کیا مردے ہماری آواز سنتے ہیں؟ کوئی قرآن پاک کی دلیل ہو یا کوئی حدیث ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دور سے تو بالاتفاق نہیں سنتے ہیں البتہ قبر کے قریب سے سننے میں اختلاف ہے اور یہ اخت...
View Details(1)قرآن کریم کے پارے تقسیم کر کے اپنے اپنےگھر میں تلاوت کرنے کا حکم (2)قرآن کریم مکمل کرکے ختم دلوانے کا حکم
استفتاء 1-ہم سب لیڈیز فیملی میں قرآن کے پارے بانٹ لیتی ہیں کوئی دو پارے پڑھتی ہے کوئی چار پارے پڑھتی ہے سب اپنے اپنے گھر پڑھتی ہیں2-جب پڑھ لیتی ہیں تو ختم دلواتی ہیں کیا ایسے قرآن پڑھنا صحیح ہے ؟ ...
View Details’’نعبد‘‘کاترجمہ ایک ہی وقت میں حال اور مستقبل سے کرناصحیح نہیں ہے۔
استفتاء جیسے کی انگریزی اور اردو زبان میں تین زمانے ہوتے ہیں ماضی حال مستقبل لیکن عربی میں دو زمانے ہوتے ہیں ماضی مضارع جس میں موجودہ اور آنے والا زمانہ پایا جاتا ہے اس لحاظ سے سورہ فاتحہ میں موجود لفظ’’ نعبد‘‘جمع متکلم کا ...
View Detailsکیاقرآن کےمطابق سورج حرکت کرتاہے؟
استفتاء قرآن کے مطابق کیا سورج حرکت کرتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سورج کاحرکت کرنا یا نہ کرنا قرآن کا اصل موضوع نہیں ہے ۔قرآن انسان کے اعمال وحرکات کو درست سمت دینے کےلیے آیا ہے ۔ک...
View Detailsمیت کےلیے قرآن گھماکرحیلہ اسقاط کا کیا حکم ہے؟
استفتاء بعض جگہ حیلہ اسقاط کے نام سے مرنے کےبعد حیلہ کیا جاتا ہے ۔چار پانچ آدمی میت کے ارد گرد جمع ہو کر قرآن گھماتے ہیں یعنی ایک دوسرے کو پکڑاتے جاتے ہیں پڑھتے نہیں صرف قرآن کا غالبا واسطہ اللہ کو دیتے ہیں کہ یا اللہ !اس ...
View Detailsسجدہ تلاوت کی جماعت کرانا کیسا ہے؟
استفتاءکی سجدہ تلاوت کی جماعت کروائی جا سکتی ہے؟2.آج ایک شخص نے کہا ہے کہ سجدہ تلاوت میں عورت بھی مردکے لئے امام بن سکتی ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Detailsمسجد میں نماز کے بعد فضائل اعمال کی کتاب پڑھنا
استفتاء میں نے پڑھا ہے کہ جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے پاس اونچی آواز میں قرآن پاک پڑھنا بھی گناہ ہے ۔ہماری مسجد میں ہم ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں کہ کچھ لوگ پاس ہی فضائل اعمال کی کتاب پڑھنے لگ جاتے ہیں جس سے نمازمیں...
View Detailsذاکر نائیک صاحب کو سننے کا حکم
استفتاء کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سن سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذاکر نائیک صاحب کو صرف تقابل ادیان میں مہارت و دسترت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دینی علوم میں نہ صرف یہ کہ ان کا علم پخ...
View Detailsیاغوث اعظم مدد کہنے کا حکم
استفتاء یا غوث اعظم المدد ’’کیا یہ شرک کے زمرے میں آتا ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا؟ راہنمائی فرمادیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جملہ صورتاً تو شرک ہے ہی، الب...
View Detailsمشرکین کے ایام کی تعظیم کرتے ہوئے ان کو تحفہ دینے کا حکم
استفتاء ’’اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے ،پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دےدے تو اس نے کفریہ کام کیا اور اپنے تمام اعمال ضائع کرلیے ۔ ‘‘کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ ...
View Detailsقبر پرہاتھ اٹھا کر دعاء کرنے کا حکم
استفتاء کیا قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنادرست ہے ؟ صحیح طریقہ بتائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے البتہ ایسی صورت اختیار نہ کی جائے جس سے قبر والے سے ما...
View Detailsضروریات دین کو ماننے والے کو گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟
استفتاء کیا ایک شخص ضروریات دین کو عقیدۃ مانتا بھی ہے اور عمل بھی کرتا ہے اسے گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟آج کل تو مختلف فرقے ایک دوسرے کو بے دھڑک گستاخ کہتے ہیں ۔علماء سے سنا اور پڑھا ہے کہ جو کسی کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہ...
View Detailsحضرت معاویہؓ کے گستاخ کا حکم
استفتاء آج کل کچھ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخ ہیں، تو ایسا امام جو ان لوگوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھا ہو، ان کی مجالس میں جاتا ہو، ان کو پسند کرتا ہو، ان کا حترام کرتا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟وض...
View Detailsمعراج کے موقع پر امامت کےوقت انبیاء علیھم السلام کا جسدمبارک
استفتاء اسراء کے موقع پر نبی محمد ﷺ نےجب بیت المقدس میں انبیاء علیھم السلام کی امامت کروائی تو اس وقت انبیاء علیھم السلام کا جسد حقیقی تھا یا مثالی (یعنی روح)؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...
View Details"حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں”اس حدیث کا کیا جواب ہے
استفتاء تصویر یا تصویر والی چیزوں کو رکھنا ناجائز ہے لیکن ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں تو اس بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsاولاد اگر نيك كام كرتی ہے یا برا کام کرتی ہےتو کیا اس کا ثواب یا گناہ والدین کو بھی ملتا ہے؟
استفتاء اگر کوئی آدمی فوت ہوجاتا ہے تو اس کی اولادکوئی نیک کام کرتی ہے تو کیا اس کا اجر ان کے والدکو پہنچ جاتا ہے؟اگر کسی آدمی کے مرنے کے بعد اس کی اولاد کوئی برائی کا کام کرے تو کیا اس کا گناہ مرے ہوئے باپ کو ملے گا یا ...
View Detailsجادو کروانے والے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جادو کرنے والے سے اپنا کوئی کام کرواتا ہے یعنی وہ کسی کا دل اپنے لیے مسخر کرواتا ہے اور جادوگر کوئی حرام کام کرتا ہے یا ایسے طریقے سے کام کرتا ہے جو کفر یا شرک ہے تو جو شخص ...
View Detailsحفظ قرآن بھول جانے پر وعید
استفتاء ایک خاتون کی عمر تقریبا 31 برس ہے انہوں نے 13 سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا تھا اپنے خاندان میں قرآن یاد کرنے والی واحد فرد ہونے کی وجہ سے منزل کی دہرائی کا سبب پیدا نہیں ہو سکا انہوں نے اپنی منزل کی دہرائی کے لئے طو...
View Detailsکوشش کے باوجود قرآن یاد نہ رہنے کا حکم
استفتاء میری بیٹی کی عمر بارہ سال ہے نابالغ ہے تقریبا ڈیڑھ سال قبل قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا تھا اس کو بہت مشکل لگتاہے اور ہر کوئی کہتا ہے کہ یہ منزل بہت مشکل ہے اور لڑکیوں کو گھریلو کام کاج سے فرصت نہیں ملتی اور اس کو...
View Detailsمسلم فوج میں کافر فوجی مر جائے تو اس کو شہید کہہ سکتے ہیں؟
استفتاء اگر عیسائی مذہب کا آدمی پاک فوج میں شامل ہو اور دوران ڈیوٹی فوت ہوجائے تو کیا وہ بھی شہید کا رتبہ پائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شہادت کا رتبہ پانے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے ل...
View Detailsجنگ ِ یمامہ کون سی ہجری میں ہوئی؟
استفتاء جنگِ یمامہ ان میں سے کونسی ہجری میں لڑی گئی 11-12-13یا14کو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں دوقول ملتے ہیں :11ہجری ،12ہجری ۔علماء نے ان دونوں قولوں میں اس طرح تطبیق دی ہ...
View Detailsماں اوربیوی کی قبر کو بوسہ دینا اور اور ان کو ایصال ثواب کرنےکا حکم
استفتاء 1-کیا ماں اور بیوی کی قبر کو بوسہ دینا جائز ہے؟2-کیا ہم اپنی ماں کی قبر پر قرآن پاک پڑھتے ہیں تو انہیں ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-کسی کی بھی قبر کو بوسہ دینا جائ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved