- فتوی نمبر: 17-237
- تاریخ: 17 مئی 2024
- عنوانات: عقائد و نظریات > اسلامی عقائد
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب! ایک وقت میں ایک سے زائد آئمہ کی تقلید کرنے میں کیا حرج ہے؟ کہ ایک مسئلے میں فلاں امام کی تقلید کر لی جائے اور دوسرے میں کسی اور؟حالانکہ چاروں آ ئمہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہی مسئلہ بیان کرتے ہیں۔ برائے کرم مفصل جواب دیجیے گا
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس میں حرج یہ ہے کہ ایسا کرنے سے نفس کو آزادی کی عادت پڑ جاتی ہے جو بعض اوقات آدمی کو کفر تک بھی پہنچا دیتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved