• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

عورتوں کا تمام جسم ( بازو، چہرہ، ٹانگ) کے بال اتارنا

  • فتوی نمبر: 1-240
  • تاریخ: 17 جون 2007

استفتاء

عورتوں کا تمام جسم یعنی بازو، چہرہ، ٹانگ کے بالوں کو اتارنا یعنی تھریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے برے لگتے ہوں یا نہ۔ صرف زینت کے لیے ایسا کرنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بازو اور ٹانگوں کے بال صاف کرسکتی ہے۔ چہرے کے بارے میں تفصیل ہے وضاحت کریں کہ چہرے کے کونسے بالوں کے بارے میں آپ پوچھتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved