- فتوی نمبر: 3-362
- تاریخ: 22 فروری 2011
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
بچہ کی تربیت کس کی ذمہ داری ہے جبکہ بچہ کی ماں ، مامون وغیرہ کی صورت حال ذکر کردی۔ ہم چاہتے ہیں کہ بچہ کی تربیت ہم خود کریں تو کیا شریعت دادی کو حق دیتی ہے کہ وہ تربیت کی ذمہ داری ادا کریں؟ ہمیں ڈر ہے کہ ماموں کی تربیت میں رہ کر بچہ خراب ہوجائے گا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ماموں کے برا ہونے کا اثر بچے پر کیسے پڑےگا؟ ماں تو ٹھیک ہے۔
پھر بھی اگر خطرہ ہو تو آپس میں بات چیت کر کے صلح صفائی کے ساتھ کچھ طے کرلیں۔ البتہ ماں کو روزانہ بچے سے ملنے کا حق ہوگا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved