- فتوی نمبر: 11-391
- تاریخ: 23 اپریل 2018
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
والدہ اور والد کی وراثت ہے دونوں فوت ہو چکے ہیں۔ مسئلہ میری اہلیہ کا ہے ان کے دو بھائی مکان میں رہ رہے ہیں فی الفور مکان بیچ نہیں رہے ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر فوری تقسیم کی بجائے ہم بہن کو کرایہ دیتے رہیں تو کیا اس کی گنجائش ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
فریقین باہمی رضا مندی سے ایسا کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved