مزید فتاوی
جناب یہ فرمائیں کہ بولی والی کمیٹی ڈالناجائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو اس کا نفع لیناجائز ہے یا نہیں؟
بولی والی کمیٹی ڈالنا ناجائز ہے اور اس کا نفع لینا بھی ناجائز اور سود ہے۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved