• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیمیکل کے استعمال کا طریقہ کار

استفتاء

Samz کمپنی سیمنٹ کی دیواروں میں سیم اور لیکج ختم کرنے والا کیمیکل بناتی ہے۔ یہ کیمیکل پینٹ کی طرح استعمال ہوتے ہیں اور اس کو دیواروں، چھتوں، ٹینکیوں وغیرہ میں پینٹ کی طرح لگایا جاتا ہے اور برش چلانے کے لیے اس میں تھوڑا سا پانی بھی ڈالنا پڑتا ہے۔ اور اس کی کمپنی کی طرف سے اجازت ہوتی ہے۔ برش چلانے کے لیے کیمیکل میں پانی ڈالنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ جب کہ کمپنی کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہو۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

برش چلانے کے لیے کیمیکل میں تھوڑا سا پانی ڈالنا شرعاً درست ہے بشرطیکہ اس کے بغیر برش چلانا ممکن نہ ہو۔  …………………………………………… واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved