ایک طالب علم اپنا بستہ زمین پر رکھتا ہے تو اس کے اندر اسلامیات اور عربی کی کتاب ہو لیکن بستہ بند ہو تو اس میں کچھ حرج ہے؟جبکہ بچہ خود بینچ (جو کہ ایک ڈیڑھ فٹ والاہے)پر بیٹھا ہو۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسے کتابیں رکھنا بے ادبی شمار ہوتا ہے۔۔۔۔۔فقط وللہ تعالی اعلم