• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

فطرانہ کے متعلق سوال

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

1۔ اس سال فطرانہ کتنا مقرر کیا گیا ہے؟

2۔ اور جن جن اشیاء سے فطرانہ ادا کیا جا سکتا ہے وہ بھی مقدار کے ساتھ بتا دیں گے تو نوازش ہو گی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ پونے دو کلو گندم کی قیمت کے لحاظ سے فطرانہ کی مقدار اس سال اَسِّی (80) روپے ہے۔

2۔ گندم کے علاوہ فطرانہ میں ساڑھے تین کلو جَو یا کھجور یا کشمش یا انکی قیمت بھی دے سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved